سیشن جج کی جوڈیشل کمپلیکس کوٹ ادو کے کاموں میں تاخیر پر افسران کی سرزنش

سیشن جج کی جوڈیشل کمپلیکس کوٹ ادو کے کاموں میں تاخیر پر افسران کی سرزنش

کوٹ ادو (نا مہ نگار) ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج رانامحمد سلیم نے نیو جو ڈیشل کمپلیکس کو ٹ ادو میں پود ا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیانیوجوڈیشل کمپلیکس میں روڈ سائیڈ پرمختلف اقسام کے(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

500پو دے لگا ئے جا ئیں گئے اس موقع ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانامحمد سلیم نے جو ڈیشل کمپلیکس میں روڈ بنانے اور بجلی تنصب کا کام سست روی سے کر نے پر افسران کی سر زنش کی اس موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا محمد سلیم نے وکلا ء اور جوڈیشری سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ عدالتو ں میں ڈسپلن کا خیال رکھیں با ر اور بنچ کے تعا ون سے ہی عوام کو بہتر ین اور فوری انصاف مہیا کیا جا سکتا ہیں اس موقع پر انہو ں نے نیو جو ڈیشل کمپلیکس کو جا نے والی سٹرک کا کام جلد مکمل کیاجا ئے تا کہ عدالتوں کی جلد ازجلد نیو جو ڈیشل کمپلیکس میں شفٹ کیا جا ئے اس موقع کو ٹ ادو کی تما م جو ڈیشری ،کو ٹ ادو با ر صدر سید غلام شبیر رضوی ایڈ ووکیٹ ،جنر ل سیکر ٹری فیاض کھکھ ایڈووکیٹ سمیت وکلا ء کی بڑی تعداد کے علا وہ مہر مجیب ایس ڈی او ،مہر عظیم بھگو، افتخا ر احمد چغتا ئی گا ریسٹ افیسر ،محمد افضل شجر امحکمہ زراعت و دیگر مو جو تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...