نشتر ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں پیشنٹ لفٹ کاافتتاح‘ مریضوں کو مختلف شعبوں،ٹیسٹوں کیلئے لے جانا ممکن ہوگیا

نشتر ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں پیشنٹ لفٹ کاافتتاح‘ مریضوں کو مختلف ...

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں ’’پیشنٹ بیڈ لفٹ‘‘ کو فعال (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

کردیا گیا ہے،اس لفٹ سے مریض کو اس کے بیڈ سمیت ایمرجنسی کے مختلف شعبوں اور تشخیصی ٹیسٹوں کے لئے لے جانا ممکن ہوگیا ہے،نشتر میڈیکل کالج وہسپتال کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر ظفرحسین تنویر نے گزشتہ روز اس لفٹ کا افتتاح کیا، اس موقع پر ایم ایس نشتر ڈاکٹر عبدالرحمن قریشی، ڈاکٹر امجدچانڈیو اور دیگر انتظامی افسران و ڈاکٹر بھی موجود تھے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر