صوبہ کے مزید200بنیادی مراکز صحت کو24/7کا درجہ دیدیا گیا

صوبہ کے مزید200بنیادی مراکز صحت کو24/7کا درجہ دیدیا گیا

ملتان(وقائع نگار)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے صوبہ کے مزید200بنیادی مراکز صحت کو24/7کا درجہ دے (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

دیا ہے جس کے بعد صوبہ بھر میں24/7 کے تحت چلنے والے بنیادی مراکز صحت کی مجموعی تعداد1000سے بڑھ گئی ہے،24/7 میں خواتین کو گائنی سے درپیش مسائل کے حل کیلئے چوبیس گھنٹے ان مراکز میں طبی سہولیات مہیا کی جارہی ہیں اور وہاں ایمبولینس سروس سے بھی مریض خواتین استفادہ حاصل کرسکتی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...