صوبہ بھر کے ڈی ای اوز کے اجلاس کا شیڈول جاری،ملتان ڈویژن کا اجلاس30مارچ کو ہوگا

صوبہ بھر کے ڈی ای اوز کے اجلاس کا شیڈول جاری،ملتان ڈویژن کا اجلاس30مارچ کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر) صوبے بھر کے ڈی ای اوز کے اجلاس کا شیڈول جاری ،(بقیہ نمبر46صفحہ12پر )
ملتان ڈویژن کا اجلاس 30مارچ کو ہوگا ، بتایا گیا ہے کہ ڈی پی آئی سکولز کی صدارت میں اجلاس ہوگا جس کے لئے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس میں سکولوں میں موجود اریٹیک پوسٹیں اور گریڈ 17سے 20 کی خالی پوسٹوں کی تفصیل مانگی گئی ہے۔
شیڈول جاری