شاعری کا عالمی دن آج ،پانی کا کل اور ٹی بی کیخلاف24مارچ کو منایا جائے گا

شاعری کا عالمی دن آج ،پانی کا کل اور ٹی بی کیخلاف24مارچ کو منایا جائے گا

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان)آج 21مارچ کو شاعری کا عالمی دن(بقیہ نمبر45صفحہ12پر )

منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد شاعری لکھنے،پڑھنے اور اس فروغ کے متعلق اقدامات کرنا ہے،اس دن ممتاز شعراء ور ادبی شخصیا ت اپنا کلام پیش کر کے شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں میں شعور بیدار کرنا ہے او رنامور شعراء کو شاعری کے میدان میں گرانقدرخدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا،جبکہ کل22مارچ کوپاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک کے اندر پانی کا عالمی دن منایا جائے گا،جس کا مقصد انسانی ،حیوانی،نباتانی زندگی میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے،جبکہ ملک بھر کے اندریوم قرار دادپاکستان 23مارچ کو،جبکہ ٹی بی کی بیماری کے خلاف عالمی دن 24مارچ کو منایا جائیگا، ان ایام کی مناسبت سے ٹھٹھہ صادق آباد سمیت ملک بھر میں تقریبات،سیمینارز ،ریلیاں منعقد ہوں گئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر