محکمہ ہائر ایجوکیشن کو سرکاری کالجز کے اساتذہ کی دوہری شہریت بارے ریکارڈ جمع کرنے کا حکم جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن کو سرکاری کالجز کے اساتذہ کی دوہری شہریت بارے ریکارڈ جمع ...

ملتان(جنرل رپورٹر)محکمہ ہائر ایجوکیشن کو سرکاری کالجز کے اساتذہ کا دوہری(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

شہریت کا ریکارڈ اکٹھا کرنے حکم دے دیا گیا ہے۔اس لحاظ سے کالج اساتذہ کو بھی سوالنامہ ملے گا ۔محکمہ سروسز پنجاب کی طرف سے محکمہ ہائر ایجوکیشن 32کا سوالنامہ دے دیا گیا ہے۔جس کے مطابق اساتذہ کی پوزیشن،ڈیپارٹمنٹ،دوہری شہریت اور خاندان سمیت دیگر معلومات فراہم کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے 12ہزار سے زائد کالج اساتذہ کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...