مسیحی برادری 25مارچ کو پام سنڈے منائے گی

مسیحی برادری 25مارچ کو پام سنڈے منائے گی

ملتان (سٹی رپورٹر)ملک بھر سمیت ملتان و گردو نواح میں مقیم مسیحی برادری 25مارچ کو پام سنڈے 30مارچ کو گڈ فرائے ڈے(بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

اور یکم اپریل کو ایسٹر کا تہوار منائے گی اس سلسلے میں مسیحی برادری نے تیاریاں شروع کر دی ہیں ان تہواروں کے مواقع پر ملتان کے بڑے چھوٹے تمام چرچوں میں خصوصی عبادات منعقد ہونگی ۔

پام سنڈے

مزید : ملتان صفحہ آخر