محکمہ صحت ملتان کی دوہری شہریت کے افسران بارے رپورٹ صوبائی حکام کو روانہ

محکمہ صحت ملتان کی دوہری شہریت کے افسران بارے رپورٹ صوبائی حکام کو روانہ

ملتان(وقائع نگار)محکمہ صحت ملتان نے دوہری شہریت کے افسران کی فہرست(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

سوبائی حکام کو روانہ کردی ہے،451ڈاکٹرز،نرسیں ودیگر سٹاف میں سے کوئی بھی دوہری شہریت کا حامل نہ نکلا ہے،محکمہ صحت ملتان کی انتظامیہ نے اس حوالے سے احکامات ملتے ہی تمام گریڈ17 سے اوپر ڈاکٹرز،نرسیں ودیگر سٹاف کے ریکارڈ کی چھان بین کی مگر کوئی بھی دوہری شہریت کا حامل نہ تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...