آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر

میلسی،ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ پاکستان)آج 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائیگا 22جون کو سال کا طویل ترین دن اور(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

مختصر دورانیہ کی رات ہو گی اس روز سورج خط استوا سے خط التوا کی طرف پلٹے گا جس کے بعد دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھنا شروع ہو جائیگا 21ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ دوبارہ برابر ہو جائیگا 22ستمبر سال کی طویل ترین رات او رمختصر دورانیہ کا دن ہو گا اس روز سورج خط التوا سے خط استوا کی طرف پلٹے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...