پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث اکاؤنٹس افسران،آڈیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری

پنجاب کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث اکاؤنٹس افسران،آڈیٹرز کو شوکاز نوٹس ...

ملتان(نمائندہ خصوسی)کنٹرول جنرل اکاؤنٹس آف پاکستان نے پنجاب (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کانسٹیبلری ملتان سکینڈل میں ملوث ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسران اور آڈیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا سی جی اے کی جانب سے معطل ہونے والے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر ملک سعید،محمد علی جعفری ،احمد بخش جسکانی،طاہر گجئر ودیگر سے1ہفتہ میں جواب طلب کرلیا ہے قبل ازیں مذکورہ کیس میں آڈیٹرز طاہر بخاری،مدثر رضا دریشک سمیت4 اہل کاروں کو سرکاری نوکری سے نکال دیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر