نہم امتحان میں طالبعلم نقل کرتے پکڑا گیا

نہم امتحان میں طالبعلم نقل کرتے پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹھٹھہ صادق (نمائندہ پاکستان)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیر اہتمام جماعت نہم کے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر )
سالانہ امتحانات2018 جاری ہیں،امتحانی سنٹر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول چک نمبر138 دس آر قدیم میں انگلش کے پیپر کے دوران کوٹ بھارا چک نمبر140دس آر کا رہائشی پرائیویٹ طور پر امتحان دینے والا طالب علم رحمت اللہ ولد محمد وکیل غیرقانونی طریقے سے امتحان کے دوران نقل کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا،جس کوسپرنٹنڈنٹ سنٹر محمد اسلم کی طرف سے پولیس تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد کے حوالے کردیا گی اجس کے خلا مال پریکٹس آرڈیننس1999 سیکشن3کے تحت سپرنٹنڈنٹ سنٹر محمد اسلم کی مدعیت میں مقدمہ نمبر49/18 درج کرلیا گیا ہے۔