جنید حفیظ کیس میں بحث کیلئے سماعت27مارچ تک ملتوی کرنیکا حکم

جنید حفیظ کیس میں بحث کیلئے سماعت27مارچ تک ملتوی کرنیکا حکم

ملتان(خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے جنیدحفیظ کیس میں بحث(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

کیلئے سماعت 27 مارچ تک ملتوی کرنے کاحکم دیاہے۔فاضل عدالت میں پولیس تھانہ الپہ کے مطابق مذہبی دل آزاری پرمبنی ریمارکس سوشل میڈیاپراپ لوڈ کرنے پرزکریایونیورسٹی کے سابق وزیٹنگ لیکچرارجنیدحفیظ سمیت دیگرکے خلاف مقدمہ درج کیاگیا جس میں گواہوں کے بیانات ریکارڈکرنے کے ساتھ ان پرجرح بھی مکمل کرلی گئی ہے۔

جنید حفیظ کیس

مزید : ملتان صفحہ آخر