اختیارات کا ناجائز استعمال کرنیوالے پٹواری افضل راں کیخلاف انکوائری

اختیارات کا ناجائز استعمال کرنیوالے پٹواری افضل راں کیخلاف انکوائری

ملتان(نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن ملتان عبدالطیف(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

خان نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے پٹواری افضل راں کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے،انکوائری میں نائیب تحصیلدار ملتان سٹی امتیاز احمد وڑائچ نے اپنا بیان بھی ریکارڈ کرادیا ہے جس کے بعد اے ڈی آئی ملتان نے پٹواری افضل راں سے جواب طلب کرلیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر