ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے مال خانہ میں موجود جعلی زرعی ادویہ بارے محکمہ زراعت سے جواب طلب کرلیا

ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے مال خانہ میں موجود جعلی زرعی ادویہ بارے محکمہ زراعت ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے مال (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

خانہ میں موجود جعلی زرعی ادویہ کے بارے میں محکمہ زراعت سے جواب طلب کرلیامعلوم ہوا ہے ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان انجینئر امجد شعیب ترین کو اطلاعات موصول ہوئیں کہ مال خانہ میں بطور مال مقدمہ جمع کرائی گئی ئجعلی زرعی ادویہ چوری ہورہی ہیں یا پھر جمع کرائی گئی ادویہ تبدیل کرلی جاتی ہیں جس پر ڈائریکٹر انٹی کرپشن ملتان نے جعلی محکمہ زراعت سے مال خانہ میں موجود جعلی زرعی ادویہ کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...