مرحوم شہری کا ٹریکٹر ٹرانسفر کرنیکا الزام ثابت ہونے پر ای ٹی او خانیوال کیخلاف مقدمہ درج،کرنیکے احکامات

مرحوم شہری کا ٹریکٹر ٹرانسفر کرنیکا الزام ثابت ہونے پر ای ٹی او خانیوال ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈائریکتر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ریجن انجینئر امجد شعیب ترین نے مرنے والے شہری کا ٹریکٹر(بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

ٹرانسفر کرنے کا الزام آبت ہونے پر ای ٹی او خانیوال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردئیے،قبل ازیں خانیوال کے شہری علیم اختر نے انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان ہیڈ کوارٹر کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا کہ اس کا والد وفات پاچکا ہے،والد کی وفات کے بعد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس سے ٹرانسفر لیٹر جاری ہے جس کی بنیاد پر ٹریکٹر کی ملکیت تبدیل کردی گئی،انکوائری کے دوران الزام ثابت،ڈائریکٹر انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان نے ای ٹی او خانیوال کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر