ساندہ: پولیس کا فیضان کے گھر پر چھاپہ ، بھاری مقدار میں چرس برآمد

ساندہ: پولیس کا فیضان کے گھر پر چھاپہ ، بھاری مقدار میں چرس برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پولیس نے کاروائی کے دوران بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ ساندہ پولیس نے چھاپہ مار کر فیضان کے گھر سے کئی کلو چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق فیضان کا بھائی ارسلان بھی کچھ عرصہ قبل پکڑا گیا تھا جس سے بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی تھی یہ دونوں بھائی علاقہ غیر سے پٹھانوں کے ذریعے چرس منگوا کر فروخت کرتے ہیں۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...