خواجہ سعد رفیق کے فوج کیخلاف بیان پراندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلاء بحث کیلئے طلب

خواجہ سعد رفیق کے فوج کیخلاف بیان پراندراج مقدمہ کی درخواست پر وکلاء بحث ...

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف فوج کے خلاف بیان دینے پراندراج مقدمے کی درخواست پر وکلاء کو 24مارچ کو بحث کے لئے طلب کرلیاہے۔ایڈیشنل سیشن جج منور حسین نے آمنہ ملک کی درواست پر سماعت کی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...