مختلف ممالک سے شائقین بھی آئے

مختلف ممالک سے شائقین بھی آئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کا پہلا پلے آف میچ دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میں رہائش پذیر پاکستانی پی ایس ایل کا میچ دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر پاکستان آئے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی