نجم سیٹھی کا شائقین کے پاس جا کر ڈانس

نجم سیٹھی کا شائقین کے پاس جا کر ڈانس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے شائقین کے پاس جا کر ڈانس کیا، بتایا گیا ہے کہ چیئرمین نجم سیٹھی نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شائقین کے پاس جا کر ڈانس کیا اور خوشی کا اظہار کیا، شائقین نے بھی نجم سیٹھی کے ہمراہ ڈانس کیا اور سیلفیاں بھی بنائیں۔