یوفون فٹبال کپ، آزاد بلوچ کلب کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

یوفون فٹبال کپ، آزاد بلوچ کلب کوارٹرفائنل میں پہنچ گیا

نوشکی(سپورٹس ڈیسک) یوفون بلوچستان فٹبال کپ کے ناک آؤٹ اور کوالیفائرز راؤنڈجاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میچ یک طرفہ ثابت ہوا جسے آزاد بلوچ ایف سی نے صفر کے مقابلے میں 3 گول سے جیت لیا۔ اعجاز احمد نے 2 گول جبکہ ثناء اللہ نے ایک گول اسکور کیا۔ قبل ازیں گورنمنٹ سکول منگل آباد نے ڈگری کالج نوشکی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے دوسرے میچ میں آزاد بلوچ ایف سی نے آبسایان ہائی سکول کو صفر کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...