پی ایس ایل کوریج:بھارتی میڈیاکوسانپ سونگھ گیا

پی ایس ایل کوریج:بھارتی میڈیاکوسانپ سونگھ گیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹرکے در میان قذافی سٹیڈیم میں میچ کے موقعہ پر جشن کا سماں رہا، ملکی میڈیا کے ساتھ ساتھ غیر ملکی میڈیا نے بھی میچ کی تیاریوں کی بھرپور کوریج کی تاہم بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا اور دن بھر جھوٹے پراپیگنڈوں اور تبصروں میں مصروف رہے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوانوں، بچوں، خواتین اور بوڑھوں نے لاہور میچ دیکھنے کے لئے بھر پور تیاریاں کیں جبکہ مختلف شہروں میں بڑی بڑی سکرینیں بھی لگائی گئیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی