سروسز کے پروفیسر نے احتجاج سے روکا،پرنسپل نوٹس لیں،پیرا میڈکس

سروسز کے پروفیسر نے احتجاج سے روکا،پرنسپل نوٹس لیں،پیرا میڈکس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ینگ پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن نے APCAیونٹ سمز / سروسز ہسپتال کے جنرل سیکرٹری یوسف علی ظفری نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ہم احتجاج میں شرکت کیلئے جب اپنے ساتھیوں کو فزیالوجی ڈیپارٹمنٹ سے لینے گئے تو ایک پروفیسرنے نہ صرف ساتھیوں کو احتجاج میں شرکت سے روکاجس کی ہم پرزور مذمت کرتے ہیں پرنسپل فوری طور پر اس واقعہ کا نوٹس لیں۔