گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ باغبانپور ہ کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ باغبانپور ہ کے وفد کا دورہ ایوان کارکنان

ہور(ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج برائے خواتین‘ باغبانپورہ‘لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور پرائیڈ پبلک ہائی سکول‘رائے ونڈ روڈ ٹھوکر‘لاہورکے طلباو اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ ، -1شاہراہِ نظرےۂ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے میریڈینز گروپ آف سکول سسٹم اینڈ کالج‘ بیدیاں لاہور‘الوارث ہائر سیکنڈری سکول برائے طالبات‘ نادر آباد‘لاہور‘ گورنمنٹ خانم گرلز مڈل سکول‘ حسنین آباد‘لاہور کا وزٹ کیا۔

فیض رسول پبلک سکول اینڈ کالج‘ برکت ٹاؤن شاہدرہ‘لاہور‘یونیورسل گرائمر سکول‘ برکت ٹاؤن‘شاہدرہ‘لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 496تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4