تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

ساہیوال(پ ر) ساہیوال کے مختلف علاقوں سے تین نوعمر لڑکے لاپتہ ہیں ان میں ایک علی رضا ولد ارشد علی عمر 14سال رنگ گندمی ۔ ہڈیارہ لاہور کا رہائشی تیرہ سالہ محمد سفیان ولد محمد ریاض رنگ گورا جس کا ذہنی توازن درست نہیں، اسی طرح چک 90-9-Lعنایت الٰہی کالونی ساہیوال کے رہائشی محنت کش اسد اللہ کا بیٹا12سالہ علی رضا شامل ہیں ان گمشدہ بچوں کے بارے میں اگر کسی شخص یا سرکاری و فلاحی ادارے کو علم ہو تو خاور زبیر ویلفیئر ٹرسٹ ساہیوال کے ڈویژنل انچارج محمد اسلم قصوری کو مندرجہ ذیل فو ن نمبر پر اطلاع دیں ان بچوں کے اہل خاندان سخت پریشان ہیں موبائل 0301-6523579 شکایات سیل 0301-6929550۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...