(ن) لیگ کرپشن بچانے کیلئے خود پر جمہوریت کا خول چڑھا رہی ہے

(ن) لیگ کرپشن بچانے کیلئے خود پر جمہوریت کا خول چڑھا رہی ہے

لاہور(نمائندہ خصو صی ) تحر یک انصاف کور کمیٹی کے رکن وسینیٹر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کر پشن بچانے کیلئے خود پر جمہوریت کا ’’خول ’’چڑھا رہی ہے مگر انکا جمہوریت کی آڑ میں لوٹ مار بچانے کا منصوبہ فلاپ ہی ہوگا ‘کر پشن کر نیوالوں کیلئے کوئی ڈیل یا ڈھیل قبول نہیں کی جاسکتی انکو جیلوں میں ڈالنا ہوگا ‘چےئر مین نیب ٹھیک کہتے ہیں کر پشن کر نیوالوں کے خلاف بغیر کسی ڈر اور خوف کے ہی ایکشن ہوگا ‘عمران خان کی صورت میں تحر یک انصاف کے پاس ایماندار قیادت موجود ہے اور قوم ہمارے ساتھ ہیں۔وہ منگل کے روز پارٹی دفتر میں کارکنوں کے کنونشن سے خطا ب کر ہے تھے جبکہ اس موقعہ پر پاکستان کسان اتحاد کے ایوب میو ‘تحر یک انصاف کے مر کزی سابق نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری ‘تحر یک انصاف کے مر کزی رکن چوہدری خالد گجر ‘چوہدری اطہر رشید سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔

چودھری سرور

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...