عالمی یوم آب کے سلسلے میں فکری نشست

عالمی یوم آب کے سلسلے میں فکری نشست

لاہور (پ ر)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہ قائداعظمؒ لاہور میں آج صبح ساڑھے دس بجے عالمی یوم آب کے سلسلے میں ایک فکری نشست ’’بھارت کی دریائی دہشت گردی ۔ حقائق کیا ہیں؟ ‘‘کے موضوع پر ہو گی جس کی صدارت تحریک پاکستان کے مخلص کارکن ‘ سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان و چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ محمد رفیق تارڑ جبکہ صدر سی پی این ای ضیاء شاہد خصوصی خطاب کریں گے۔ نشست کا اہتمام نظریۂ پاکستان ٹرسٹ نے تحریک پاکستان ورکرٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...