وزارت مذہبی امور 10فیصد سرکاری کوٹہ کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ کر سکی

وزارت مذہبی امور 10فیصد سرکاری کوٹہ کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ کر سکی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)اسلا م آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزارت مذہبی امور 10فیصد سرکاری کوٹہ کی قرعہ اندازی کا فیصلہ نہ کر سکی،یاد رہے وزارت مذہبی امور نے28فروری کی قرعہ اندازی کے بعد ملک بھر کے سرکاری عازمین حج کو SMSکیے تھے کہ آپ بنکوں سے رقم واپس نہ لیں آپ کو قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا عدالت کے فیصلے تک انتظار کریں اب فیصلہ آئے ایک ہفتہ ہو گیا ہے قرعہ اندازی کا فیصلہ نہیں ہو سکا اضطراب بڑھ گیا ہے۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...