سعودی عمرہ کمپنیوں نے ویزہ لگنے کے بعد روانگی 30دن سے کم کر کے 15دن کر دی

سعودی عمرہ کمپنیوں نے ویزہ لگنے کے بعد روانگی 30دن سے کم کر کے 15دن کر دی
سعودی عمرہ کمپنیوں نے ویزہ لگنے کے بعد روانگی 30دن سے کم کر کے 15دن کر دی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)رجب کے مہینہ کا آغاز ہوتے ہی سعودی عمرہ کمپنیوں نے عمرہ ویزہ لگنے کے بعد روانگی کے معیاد30دن سے کم کر کے 15دن کر دی ہے ،ویزہ لگنے کے بعد15دن کے اندر اندر روانگی ضروری ہو گی ورنہ ویزہ کینسل تصور ہو گا،گزشتہ سال بھی 15دن کی معیاد کی وجہ سے عمرہ ٹریڈ کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا تھااس سال بھی ایسے خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے ۔

ویزہ

مزید : صفحہ آخر