گجرات،پتو کی اور جھنگ میں حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

گجرات،پتو کی اور جھنگ میں حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کے عازمین کے حج تربیتی پروگرام آج بروز بدھ گجرات،پتو کی اور جھنگ میں ہوں گے ، قصر نور میرج ہال بھمبر روڈ گجرات،انمول شادی ہال نزد ریلوے پھاٹک پتو کی، ڈسٹرکٹ کونسل ہال جھنگ میں صبح9بجے شروع ہوں گے ،سرکاری سکیم کے تمام عازمین کو حج تربیتی پروگرام میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔
تربیت

مزید :

صفحہ آخر -