ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال میں حج تربیتی پروگرام کل ہو گا

ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال میں حج تربیتی پروگرام کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کے حج تربیتی پروگرام کل بروز جمعرات کو ٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال میں ہوں گے ،ٹوبہ ٹیک سنگ میں SAمیرج کلب کینال روڈٹوبہ ٹیک سنگھ،ساہیوال میں کرسٹل مارکی نزد شیراز فلنگ اسٹیشن مین ملتان روڈ ساہیوال میں ہوں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -