پرویز مشرف کی وطن واپسی پران کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع
لاہور(نامہ نگار خصوصی )سابق فوجی صدر جنرل (ر)پرویز مشرف کی وطن واپسی پران کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔اس سلسلے میں مقامی وکیل رانا علم الدین غازی کی جانب سے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف بغاوت سمیت مختلف مقدمات پاکستانی عدالتوں میں زیرسماعت ہیں۔
ہائیکورٹ رجوع