ٹرمپ نے گرتی بیگم کو تھام لیا

ٹرمپ نے گرتی بیگم کو تھام لیا

واشنگٹن (آن لائن)امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ نے ہیلی کاپٹر میں پرواز سے قبل گرتی اہلیہ کو کمال مہارت سے سنبھال کر سوشل میڈیا پر خوب داد سمیٹی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اہلیہ منیلا ٹرمپ کے درمیان لاکھ ختلافات سہی مگر دونوں آخر ایک دوسرے کے سہارے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسا ہی کچھ منظر اس وقت میں دیکھنے میں آیا، جب امریکی صدر ہیمپشائر جانے کیلئے اہلیہ کے ہمراہ ہیلی کاپٹر کی جانب بڑھے۔ابھی میرین ون ہیلی کاپٹر تک چلنا شروع کیا تھا کیا تھا کہ میلانیا ٹرمپ لان میں پھسل کر گرنے لگیں تو ایک دم سے ٹرمپ نے گرتی اہلیہ کو ہاتھوں سے تھام کر پکڑ لیا اور بااعتماد انداز میں دونوں آگے بڑھے۔70 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کی کمال پھرتی سے اپنی 47سالہ تیسری بیگم کو گرنے سے بچانے پر سوشل میڈیا پر خوب دادسمیٹی۔

ٹرمپ

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...