سینیٹ انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر درخواست گزار کو الیکشن کمیشن سے رجوع کی ہدایت

سینیٹ انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر درخواست گزار کو الیکشن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کی بنیاد پرسینیٹ کے انتخابات کالعدم قرار دینے کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار تحریک انقلاب کے سربراہ رانا علم الدین غازی ایڈووکیٹ کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی۔
ہدائت

مزید :

صفحہ آخر -