دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ‘ قانون کالعدم قراردینے کیلئے درخواست گزار کو وفاقی شرعی عدالت سے رجوع کی ہدایت

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ‘ قانون کالعدم قراردینے کیلئے درخواست ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائی کورٹ نے دوسری شادی کے لئے پہلی بیوی سے اجازت لینے کے قانون کو کالعدم قراردینے کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے درخواست گزار عمران زیدی ایڈووکیٹ کو دادرسی کے لئے وفاقی شرعی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...