صوبائی وزراء اور اعلیٰ افسران سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے رہے

صوبائی وزراء اور اعلیٰ افسران سیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے رہے

لاہور(جنرل رپورٹر) لاہور میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے میچ کے موقعہ پر صوبائی وزراء اور اعلیٰ افسران خودسیکورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیتے رہے ۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان، وزیر انسداد دہشتگردی کرنل (ر) ایوب گادھی، صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ ،چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر (ر) اعظم سلیمان ،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن( ر)عارف نواز خان، سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف ،کمشنر لاہور ڈویژن عبد اللہ خان سنبل سمیت دیگر اعلیٰ افسران سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے موقع موجود رہے ۔

صوبائی وزراء

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...