5سے زائد مشکوک افراد گرفتار

5سے زائد مشکوک افراد گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) سکیورٹی ہلکاروں نے لاہور میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ کے میچ کے دوران 5سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ کے موقعہ پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات رہے اور ایسی دوران مختلف مقامات پرپانچ مشکوک افراد کو سیکورٹی اہلکاروں نے حراست میں لیا ہے ۔

گرفتار

مزید : صفحہ اول