قذافی سٹیڈیم کے گرد و نواح میں رہائش پذیر فیملیز سے شورٹی بانڈحاصل

قذافی سٹیڈیم کے گرد و نواح میں رہائش پذیر فیملیز سے شورٹی بانڈحاصل

لاہور(کرائم رپورٹر)قذافی سٹیڈیم کے گرد و نواح میں رہائش پذیر فیملیوں سے پولیس نے شورٹی بانڈ پر دستخط کروا لیے ،بتایا گیا ہے پولیس نے قذافی سٹیڈیم کے گردونواح میں رہائش پذیر لوگوں سے فام پر دستخط کروائے ہیں کے دو دن گھروں کی چھتوں پر کوئی نہیں چڑھے گا اور نہ ہی کسی مہمان کو گھر میں ٹھہرانے کی اجازت ہے گاڑیاں دو دن گھروں میں ہی رہیں گی اور فیملیوں کے گھر سے باہر آنے جانے کیلئے پنجاب پولیس کی طرف سے رہائشیوں کو لیٹر جاری کردیئے گئے ہیں ،قذافی سٹیڈیم کے گردونواع رہائش پذیر افراد پولیس کی جانب سے جاری کردہ لیٹرز کے بغیر اپنے گھروں میں نہیں جا سکیں گے

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...