مو لانا سمیع الحق روبصحت ہسپتال سے ڈسچارج

مو لانا سمیع الحق روبصحت ہسپتال سے ڈسچارج

نوشہرہ کینٹ (آن لائن)جمعیت علماء اسلام اوردفاع پاکستان کونسل کے سربراہ مولانا سمیع الحق ہسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں ۔مدرسہ پہنچنے پر علماء طلبا اور استقبال میں کثیر تعداد میں شرکت کرنے والوں سے خطاب کرتے ہوئے قائد جمعیت مولانا سمیع الحق نے کہا کہ ہماری زندگی کا مقصد دین کی سربلندی کے لئے جدوجہد کرنی ہے، اور ان شاء اللہ جب تک زندہ ہیں مدارس دینیہ اور پاکستان کے خلاف پر اٹھنے والے طوفانوں کا مقابلہ کریں گے اور مدارس دینیہ پر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔دعائیہ تقریب مولانا حافظ شوکت علی حقانی کی ا ختتامی دعا پرختم ہوا۔

مزید : صفحہ آخر