معروف گلوکار سلمان احمد نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

معروف گلوکار سلمان احمد نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

لاہور (آن لائن)پاکستان کے معرو ف گلوکار سلمان احمد پاکستان تحریک انصاف سے باہر ہوگئے ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنے کی وجہ معروف اینکر پرسن عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت بتائی جاتی ہے گلوکار سلمان احمد نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ انہوں نے کئی سال پی ٹی آئی کی حمایت کی تاہم ان کیلئے اب ایسا ممکن نہیں رہا ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو سانپوں نے گھیر لیا ہے پارٹی کو عامر لیاقت سے خبردار کرنا میراحق ہے کیونکہ پاکستان تحریک انصاف کو اس جھوٹے اور منافق شخص سے فائدہ نہیں ہوگا ۔

گلوکار سلمان

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...