وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو کے انتقال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -