ناصر جنجوعہ سے افغان سفیر کی ملاقات

ناصر جنجوعہ سے افغان سفیر کی ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ سے پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمر زاخیل وال نے ملاقات کی جس میں ناصر خان جنجوعہ کے دورہ افغانستان کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے بتایا کہ ملاقات ناصر خان جنجوعہ کے دورہ افغانستان کے سلسلے کی کڑی تھی، انہوں نے کہا کہ ملاقات میں آئندہ کئے جانیوالے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...