مودی سرکار پاکستانی سفارتکاروں کی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام

مودی سرکار پاکستانی سفارتکاروں کی سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام

اسلام آ با د،نئی دہلی (آ ئی این پی)بھا رتی ہا ئی کمشنر کی جا نب سے نئی دہلی میں پا کستا نی سفا رتکارو ں کو در پیش ہرا سگی کا معا ملہٓ جلد حل کر نیکی یقین د ہا نی کے با و جود بھا رتی حکو مت تا حا ل پا کستا نی سفا رتکا رو ں کو سکیو رٹی فرا ہم کر نے میں نا کام ہو گئی،منگل کو بھی پا کستا نی سفا رتی عملے اور انکے اہل خا نہ کو ہرا سا ں کئے جا نے کے دو واقعات پیش آ ئے ۔سفا رتی ذ را ئع کے مطا بق پا کستان کی جا نب سے نہ صرف بھا رتی ہا ئی کمشنر اجے بسا ریہ بلکہ بھا رتی حکومت کو بھی تسلسل کیساتھ ہرا سگی کے معا ملات کے حوا لے سے آ گا ہ کر تے ہو ئے احتجاج کیا جا ر ہا ہے، بھا رتی ہا ئی کمشنر نے یقین دہا نی کروا ئی تھی کہ پا کستا نی سفا رتکارو ں کو در پیش مسا ئل جلد حل کر لئے جا ئیں گے تا ہم ابھی تک بھا رتی حکومت کی جا نب سے ٹھوس اقدا مات نہیں کئے گئے،بھا رتی حکو مت اس حوا لے سے اپنے حساس ادارو ں کے سا منے بے بس نظر آ رہی ہے،ذ را ئع نے بتا یا منگل کے روز بھی بھارت میں پا کستا نی سفا رتی عملے اور ان کے اہل خا نہ کو ہرا سا ں کئے جا نے کے دو واقعات پیش آ ئے ، پا کستا نی سفا رتکا رو ں کو مر کز ی شا نتی پت روڈ پر ہرا سا ں کیا گیا، پا کستا نی سفا رتی عملے کا راستہ رو کنے وا لی گا ڑی کی رجسٹر یشن L5CB 9637 تھی، ایک دوسرے واقعہ میں پا کستا نی سفا رتکا رو ں کو جن پتھ شا ہرا ہ پر رو ک کر ہرا سا ں کیا گیا ، بھا رت میں پا کستا نی سفا رتکارو ں کو ہرا سا ں کئے جا نے کا سلسلہ 7ما رچ سے شروع ہے ، ان واقعات میں پا کستا نی سفا رتکا رو ں، ان کے بچو ں اور خوا تین کو ہرا سا ں کیا جا رہا ہے،پا کستا نی سفا رتکا رو ں اور ان کے ہمرا ہ مو جود اہل خا نہ اور اسٹاف کی تصاویر بھی بنا ئی جا تی ہیں،پا کستا ن نے ان معا ملا ت پر مشاورت کیلئے بھا رت سے اپنے ہا ئی کمشنر سہیل محمود کو بھی وا پس بلا یا ہوا ہے جن کی دفتر خا رجہ کے اعلی حکام اور حکو متی شخصیات کیساتھ اہم ملا قاتیں ہو ئی ہیں ۔

پاکستانی سفارتکار

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...