نواز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

نواز شریف اور مریم نواز مری پہنچ گئے

مری(آئی این پی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز موسم انجوائے کرنے کیلئے مری پہنچ گئے ۔ منگل کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد خوبصورت موسم کا مزا لینے کیلئے مری پہنچ گئے۔

مری کا موسم

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...