ہائیکورٹ نے اشیاء کے وزن میں پیکنگ کوشامل کرنے سے روک دیا

ہائیکورٹ نے اشیاء کے وزن میں پیکنگ کوشامل کرنے سے روک دیا

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے اشیاء کے وزن میں پیکنگ کوشامل کرنے سے روک دیا۔مسٹر جسٹس عابد عزیزشیخ نے یہ حکم ظفر ذکیر گورائیہ کی طرف سے دائر درخواست ثمر آور قرار دے کر نمٹاتے ہوئے جاری کیا۔فاضل جج نے قرار دیا کہ ویٹ اینڈ میئرمنٹ انفورسمنٹ ایکٹ مجریہ 1975ء کے سیکشن 18 پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے جس کے تحت گتہ،جستی ڈبہ اورایسی دیگر اشیاء کی پیکنگ کو وزن میں شمار نہیں کیاجاسکتا۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...