ہم متحد ہو کر اپنی سرزمین کے کونے کونے کا دفاع کریں گے: خرم دستگیر

ہم متحد ہو کر اپنی سرزمین کے کونے کونے کا دفاع کریں گے: خرم دستگیر

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا کہ مسلح افواج عوام کی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کیلئے چوکس اور چوکنا ہیں ‘ ہم متحد ہو کر اپنی سرزمین کے کونے کونے کا دفاع کریں گے۔ خرم دستگیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مسلح افواج ‘ عوام کی آزادی اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے چوکس اور چوکنا ہیں۔ ہم متحد ہو کر اپنی سرزمین کے کونے کونے کا دفاع کریں گے۔ کسی قسم کے حملے پر فوری طور پر منہ توڑ اورٹھوس جوابی کارروائی کریں گے۔

خرم دستگیر

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...