امدادی کارکنوں کی متاثرہ علاقوں تک رسائی میں میانمار کی کارکردگی بدترین

امدادی کارکنوں کی متاثرہ علاقوں تک رسائی میں میانمار کی کارکردگی بدترین

جنیوا (صباح نیوز)تحقیقی گروپ اے سی اے پی ایس کے مطابق امدادی گروپوں کی رسائی کے اعتبار سے میانمار کی کارکردگی بدترین ہیں۔ جنیوا میں قائم اسے عالمی ادارے کے مطابق میانمار میں امدادی گروپوں کو متاثرہ علاقوں تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، جب کہ انہیں دھمکیاں تک دی جاتی ہیں۔ اس عالمی گروپ کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری آپریشن والے علاقوں میں ہیومینیٹیرین امداد پہنچانے کی کوشش کرنے والے امدادی گروپوں کے مسائل میں مسلسل اضافہ دیکھا گیا ہے۔

مزید : عالمی منظر