آل پاکستان مسلم لیگ کا آ ج اجلاس، پرویز مشرف کی ممکنہ وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

آل پاکستان مسلم لیگ کا آ ج اجلاس، پرویز مشرف کی ممکنہ وطن واپسی کا فیصلہ متوقع

اسلام آباد (این این آئی) آل پاکستان مسلم لیگ کا اجلاس (آج) بدھ کو سابق صدر پرویز مشرف کی سربراہی میں دبئی میں ہوگاجس میں سابق صدر کی پاکستان واپسی کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پرویز مشرف نے پارٹی کا اجلاس طلب کیا تھا ۔ بدھ کو ہونیوالے اجلا س کے دوران سابق صدر کو اپنے خلاف زیر التواء غداری کے مقدمے کا سامنا کرنے کیلئے پاکستان واپسی پر مکمل سیکیورٹی کی فراہمی سے متعلق حکومتی پیشکش کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...