این وائی او کے کارکن تنظیم کے آئین کی پاسداری کریں، جمال ناصر

این وائی او کے کارکن تنظیم کے آئین کی پاسداری کریں، جمال ناصر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور ( پ ر ) نیشنل یوتھ آر گنائزیشن پختونخوا کے قائمقام صدر جمال ناصر نے تنظیم کے تمام عہدیداروں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تنظیم کے آئین اور ڈسپلن کی پاسداری کریں اور تنظیم کے آئین کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھانے سے گریز کریں۔بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف این وائی او کے آئین کے مطابق کاروائی جا سکتی ہے۔