ایجوکیشن کے افسران کا اپ گریڈیشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہ ہو نے کے خلاف صو با ئی اسمبلی کے سا منے بدستور جاری

ایجوکیشن کے افسران کا اپ گریڈیشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہ ہو نے کے خلاف صو با ئی ...

پبی ( نما ئندہ پا کستان)مینجمنٹ کیڈر ایجوکیشن کے افسران کا اپ گریڈیشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہ ہو نے کے خلاف صو با ئی اسمبلی کے سا منے بدستور جاری صو با ئی حکو مت نے اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی تو محکمہ خزا نہ کے بیوروکر یسی اس میں روڑے اٹکا رہا ہے شر کاء کا اپ گریڈیشن اعلا میہ جاری ہو نے تک دھر نا جاری رکھنے کا اعلان تفصیلات کے مطا بق منیجمنٹ کیڈر ایجو کیشن چھ سو مرد اور خوا تین افسران کا وزیر اعلیٰ پر ویز خان خٹک کی جانب سے اپ گریڈیش کی سمری کی منظوری کے بعد محکمہ خز انہ کی جا نب سے اپ گریڈیشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہ کر نے کے خلاف صو با ئی اسمبلی کے سا منے دھر نا بدستور جا ری ہیں دھر نے کے شر کاء سے سینئر صو با ئی وزیر عنا یت اللہ خان پی ٹی آئی کے فیصل زمان سا بق صو با ئی وزیر تعلیم ایم پی اے سردار حسین با بک ضلعی نا ظم مردان حما یت اللہ مایارنے یکجہتی کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ جب وزیر اعلیٰ نے سمری منظور کی ہے تو محکمہ خز ا نہ میں کیوں روڑے اٹکا رہا ہے محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر کے افسران کے ساتھ سو تیلی ماں جیسا سلوک روا رکھنے کی شد ید مذ مت کی انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم کے مر کزی ستون مینجمنٹ کیڈر کی اپ گریڈیشن کا اعلا میہ فوری طور پر جاری کیا جا ئے اس موقع پر تمام اسا تذہ تنظیموں کلاس فور یونین کے تنظیموں اور کلر ک برادری کے تنظیموں نے محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر کے افسران کے مطا لبات کا بھر پور حما یت کر نے کا اعلان کیا اور کہا کہ اگر محکمہ خز انہ نے محکمہ تعلیم کے مینجمنٹ کیڈر کے افسران کے اپ گریڈیشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا تو ہم سب ان کے ساتھ دھر نا میں شریک ہو نگے

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...