ڈسپلے سنٹر ز میں 26 مارچ سے ووٹر لسٹوں میں نئی ووٹ کا اندراج اور درستگی کاکام شروع ہو جا ئے گا

ڈسپلے سنٹر ز میں 26 مارچ سے ووٹر لسٹوں میں نئی ووٹ کا اندراج اور درستگی کاکام ...

پبی ( نما ئندہ ہ پا کستان) ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر نو شہرہ ذوالفقار احمد نے اے سی پبی محمد فاروق کو ڈسپلے سنٹرز کے فارم دئیے ڈسپلے سنٹر ز میں 26 مارچ سے ووٹر لسٹوں میں نئی ووٹ کا اندراج اور درستگی کاکام شروع ہو جا ئے گا تفصیلات کے مطابق ووٹر ز لسٹوں میں ووٹوں کا اندراج اور غلطیوں کی درستگی کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈسپلے سنٹر ز کھلنے کا عمل مکمل 26 مارچ سے ہر یو نین کو نسل کے پر ائمری سکول میں ڈسپلے سنٹر قا ئم کی ہیں اس سلسلے میں ڈسڑکٹ الیکشن کمشنر نو شہرہ ذوالفقار احمدنے اے سی آفس پبی میں اے محمد فاروق اے آر او یو سف شاہ اے آر او آفتاب خان کو ڈسپلے سنٹرز کے فارم اور دیگر دستا ویزات حو الہ کئے اے سی محمد فاروق نے کہا کہ26 مارچ سے ڈسپلے سنٹرز کھلے ہو نگے ہر یو نین کو نسل میں ایک سنٹر قا ئم کیا ہے جس میں عملہ مو جود ہو گا جس کا ووٹ ووٹر لسٹ میں نہیں ہے یہ اس میں کو ئی غلطی ہو ان کے درست کر نے کے فارم فری فرا ہم کر ینگے اور یہ مر حلہ26 اپر یل تک جاری رہے گا

مزید : پشاورصفحہ آخر